آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

بدھ 15 مارچ 2023 23:05

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2023ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.2اورکم سے کم 19.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 69فیصداورشام 5بجے 35فیصدتھا۔جمعرات کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 6بجکر22منٹ پر اورغروب آفتاب شام6بجکر24منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :