دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 21 مارچ 2023 13:53

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2023ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 21 ہزار100کیوسک اور اخرج 28 ہزارکیوسک، دریائے کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد 11 ہزار 300کیوسک اور اخراج 11ہزار300کیوسک، خیرآباد پل آمد 19ہزار200کیوسک، اخراج 19 ہزار 200 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 22 ہزار 400کیوسک اور اخراج 23 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 10 ہزار 600کیوسک اور اخراج 3 ہزار کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد 45 ہزار کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک،چشمہ 37 ہزار 400کیوسک اوراخراج 36 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 38 ہزار200 کیوسک اور اخراج34 ہزار 200کیوسک،گدو آمد 30 ہزار700 کیوسک اور اخراج 26 ہزار500 کیوسک، سکھر آمد 29ہزار کیوسک اور اخراج 9 ہزار 100کیوسک، کوٹری آمد 7 ہزار 600کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،تریموں آمد 5 ہزار 200 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک، پنجند آمد 3 ہزار 500کیوسک اور اخراج 941 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1424.54 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.434 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1095.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.330 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 642.40 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.066 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔