کراچی نے سندھ انٹر ڈویژن گرلز رنگ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
بدھ 22 مارچ 2023 22:58
(جاری ہے)
چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں اشفاق احمد (چیئرمین سندھ رنگ بال اسوسی ایشن)، راجہ عمر خطاب ( ایس ایس پی سندھ پولیس)، احمد علی راجپوت (سیکرٹری جنرل سندھ اولمپک ایسوسی ایشن)،زبیر احمد چنہ(سی ای او ماس ٹرانزٹ سندھ)رشید گل( سیکرٹری جنرل پاکستان رنگ بال فیڈریشن) موجود تھے ۔
سندھ گرلز رنگ بال چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی حافظ عبدل ہادی بلو اپنی مصروفیت کی وجہ سے نہیں پہنچ سکے اور ان کی جگہ پر ڈائریکٹر اسپورٹس سندھ شہزاد بھٹی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسپورٹس سندھ عبدالشکور میمن نے شرکت کی۔مہمان گرامی میں محمد اجملصدر پاکستان رنگ بال فیڈریشن تنویر احمد، بابر پال سیکریٹری اسپورٹس وائی ایم سی اے، عمران شریف نائب صدر پاکستان رنگ بال فیڈریشن، رشیدہ گل سیکرٹری جنرل سندھ رنگ بال اسوسی ایشن، حمید الرحمن صدر رنگ بال سکھر ڈویژن، ناصر منظورڈپٹی سیکرٹری سندھ رنگ بال اسوسی ایشن )، ہیری چارلس اکائونٹس آفیسر سندھ، سعد حیدر مینیجر وائی ایم سی اے اکیڈمی نے تقریب میں شرکت کی ۔مہمان خصوصی شہزاد بھٹی نے اپنے خطاب میں سندھ رنگ بال اسوسی ایشن کی اس کاوش کو سراہا اور لڑکیوں کے ایک کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔ رنگ بال کھیل کے فروغ کے لئے سندھ گورنمنٹ کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے اندرون سندھ سے آئے ہوئے تمام آفیشلز اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور چیمپئن شپ میں شرکت کو سراہا۔ چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو شہزاد بھٹی نے ٹرافیاں، میڈلز اور اسناد تقسیم کیں۔ اس موقع پر پاکستان رنگ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رشید گل نے رنگ بال کے کامیاب ایونٹ پر مبارک باد پیش کی اور مستقبل میں سندھ رنگ بال اسوسی ایشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.