خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمہ ؓ کا یوم وفات کل 3 رمضان المبارک بروزہفتہ کو مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائیگا

جمعہ 24 مارچ 2023 23:05

ِعارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2023ء) نبی آخرالزمان حضرت محمد عربی ﷺ کی لخت جگر خاتون جنت حضرت سید ہ فاطمہ ؓ کا یوم وفات آج3 رمضان المبارک بروز ہفتہ کوو مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجائیگا اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیرہونگی جس میں خاتون جنت حضرت سید ہ فاطمة الزاہرہ ؓ کی اسلام کیلئے خدمات سمیت ان کی زندگی کے مختلف پہلوئوں کواجاگرکیا جائیگا اور فاتحہ وقرآن خوانی کا اہتمام بھی ہوگا اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچرشائع کریںگی

متعلقہ عنوان :