نیا ناظم آباد میں سندھ پریمیئر لیگ کے میچز کرائیں گے، صوبائی وزیربلدیات ناصرشاہ
اتوار 26 مارچ 2023 18:00
(جاری ہے)
جنہیں دیکھ کر خوشی ہوتی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سندھ صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے سرگرم ہے۔
عید کے بعد سندھ پریمیئر لیگ کا انعقاد کرنے جارہے ہیں جس سے صوبے کے نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر عارف حبیب اجازت دیں تو سندھ پریمیئر لیگ کے میچز نیا ناظم آباد میں بھی کرائیں گے۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ بھارت اپنی تنگ نظری ختم کرکے کھیلوں کو سیاست سے الگ رکھے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم جب چاہے پاکستان آکر کھیل سکتی ہے ۔ اس موقع پر انہوں نے نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ بھی دیکھا ۔ اس سے پہلے چیئرمین نیا ناظم آباد عارف حبیب نے انہیں نیا ناظم آباد جمخانہ کے بارے میں بریفنگ دی۔ عارف حبیب نے بتایا کہ نیا ناظم آباد کو اسپورٹس سٹی کے طور پر قائم کیا جا رہا ہے۔ سوئمنگ پول، ٹینس کورٹ ، اسکواش کورٹ، بیڈمنٹن ہال، اسنوکر ہال، جم، سمیت متعدد اسپورٹس سہولیات جلد شہریوں کے لیے دستیاب ہوں گی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہدایات کے کے مطابق یہاں ضروریات پوری کی جارہی ہیں مستقبل قریب میں یہاں انٹرنیشنل میچوں کہ میزبانی بھی کی جائے گی۔ اس موقع پر عارف حبیب نے ناصر حسین شاہ کو شیلڈ بھی پیش کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.