پاکستانی فنکاروں کا ریت پورٹریٹ بناکر شاہ رخ خان کو خراج تحسین
منگل 28 مارچ 2023 17:55
(جاری ہے)
راشدی نامی گروپ سے تعلق رکھنے والے فنکار سمیر شوکت نے اس پورٹریٹ کی مختلف تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں اور ایک فضائی ویڈیو بھی بنائی ہے جس میں کنگ خان کا مکمل پورٹریٹ دکھائی دیتا ہے۔
سمیر شوکت نے پوسٹ میں لکھا کہ یہ شاہ رخ خان کا سب سے بڑا اسکیچ ہے جو میں ںے اور میری ٹیم نے بنایا ہے، انہوں نے دیگر فنکاروں کے نام بھی لکھے جس میں وحید حنیف، کبیر اکبر، سمیر پیٹر اور ذبیح اللہ بلوچ بھی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.