پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے لائٹس خود خریدیں ، محکمہ داخلہ کا پی سی بی کو خط
پنجاب حکومت اور کرکٹ بورڈ میں تنازعہ ختم کرنے کیلئے معاہدہ طے پا گیا تھا، معاہدے کے تحت پی سی بی آئندہ اپنی لائٹس خود خریدے گا
ذیشان مہتاب بدھ 29 مارچ 2023 11:49
(جاری ہے)
محکمہ داخلہ نے اس بار نیوزی لینڈ سیریز کے میچز کے لئے لائٹ دینے سے انکار کردیا ہے۔
حال ہی میں ہونے والی پاکستان سپر لیگ ایٹ میں بھی لائٹس کا تنازعہ کھڑا ہوا تھا۔ پنجاب حکومت اور کرکٹ بورڈ میں تنازعہ ختم کرنے کے لئے معاہدہ طے پا گیا تھا۔ معاہدے کے تحت پی سی بی آئندہ اپنی لائٹس خود خریدے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.