پاکستان اورملائیشیا باہمی تجارت اور سرمایہ کاری، دفاع سمیت متعدد شعبوں میں تعاون میں اضافہ کریں گے، دفتر خارجہ
بدھ 29 مارچ 2023 12:25
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک باہمی تجارت اور سرمایہ کاری، دفاع اور سلامتی، زراعت اور خوراک کی حفاظت، توانائی، صحت، تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون میں اضافہ کریں گے۔
ملائیشیا میں اضافی پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے سمیت پارلیمانی تبادلوں اور عوام کے درمیان رابطوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ بیان کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان علاقائی امن و سلامتی، اسلامو فوبیا اور موسمیاتی تبدیلی سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد علاقائی اور عالمی امور پر ہم آہنگی پائی گئی۔ فریقین نے کثیرالجہتی پلیٹ فارمز بشمول او آئی سی اور اقوام متحدہ میں قریبی تعاون میں اپنی دلچسپی کا اعادہ کیا۔ بات چیت میں پاکستان نے آسیان کے ساتھ تعلقات میں اضافہ کی خواہش کا بھی اظہار کیا جس سے مکمل مذاکراتی شراکت داری شروع ہوگی۔ ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے فراخدلانہ مدد اور انسانی امداد پر ملائیشیا کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.