ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کا یوم وصال اور یوم بدر عقیدت و احترام سے منایا گیا

ہفتہ 8 اپریل 2023 17:14

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2023ء) ام المومنین حضرت سید ہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کا یوم وصال اور یوم بدر نہایت ہی عقیدت واحترام کےساتھ منایا گیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں عارفوالا بھر کی مساجد ودیگر مقامات پرتقریبات انعقادپذیرہوئیں جس میں علماء کرام نے حضرت سید ہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کی سیرت مبارکہ پر روشنی ڈا ل کراہل ایمان کے قلوب کو منورفرمایاجبکہ علماء کرام نے تار یخ عالم کی انوکھی جنگ حضرت محمد عربی ﷺ نے ساٹھ مہاجر اورباقی انصار پر مشتمل 313جانثار وں کی قلیل جمعیت کے ہمراہ لڑی پرخصوصی روشنی ڈالی ۔\378

متعلقہ عنوان :