سید نئیرحسین بخاری کا صدر مینارٹی ونگ اسلام آباد ندا نزیر کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت

جمعہ 14 اپریل 2023 22:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2023ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نئیر حسین بخاری کا صدر مینارٹی ونگ اسلام آباد ندا نزیر کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت نیر بخاری ندا نزیر کی رہائش گاہ پہنچے اور لواحقین سے اظہار ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا نیر بخاری نے ندا نزیر اور انکے بھائیوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پوری پیپلز پارٹی اپکے غم میں برابر شریک ہے راجہ نورالہی اوشو ناصر ناصر جیلانی بھی ہمراہ تھے دریں اثنائ سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نیپیپلز پارٹی ضلح چکوال کے سابق جنرل سیکرٹری اور پارٹی ٹکٹ ہولڈر ملک جبار چلہ۔

(جاری ہے)

کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے نیر بخاری نے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ پارٹی لیڈر ملک جبار کی ناگہانی وفات پر اظہار تعزیت کرتا ہوں پوری پیپلز پارٹی ملک جبار چلا مرحوم کے غم میں برابر کے شریک ہے ملک جبار چلہ پارٹی کے ثابت قدم نظریاتی لیڈر تھے نیر ںخاری نے ملک جبار چلا کے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی ہی