Nayyar Hussain Bukhari - Urdu News
نئیر حسین بخاری ۔ متعلقہ خبریں
-
پیپلز پارٹی این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخابات میں اپنا امیدوار نامزد نہیں کریگی،نیئر حسین بخاری
فیصلہ ہوا تھا گزشتہ انتخابات میں کسی جماعت کا امیدوار کامیاب ہوا ہو یا دوسرے نمبر پر رہا ہو، دوسری اتحادی جماعت اپنا امیدوار نامزد نہیں کریگی، بیان
ہفتہ 29 اگست 2026 - -
آزاد کشمیر میں پیدا ہونے والی غیر معمولی صورتحال کی ذمہ دار مسلم لیگ ن ہے،قمرزمان کائرہ
جمعرات 30 جولائی 2026 - -
کوٹلی ،حلقہ ایل اے 11 سہنسہ سے مسلم کانفرنس کے سینئر رہنما کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
منگل 14 جولائی 2026 - -
پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے حلقہ GBLA-14 (استور-2) کیلئے سید محمد عباس موسوی کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
جمعرات 7 مئی 2026 - -
استور ، پیپلز پارٹی نے سید محمد عباس موسوی کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
جمعرات 7 مئی 2026 -
-
سندھ اوربلوچستان کے درمیان مؤثر رابطہ کاری اور تعاون سے سرحدی علاقوں میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، اعلیٰ بلوچستان
جمعہ 9 جنوری 2026 - -
ذوالفقار علی بھٹو جیسی شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتی ہے ، نیئر بخاری
بھٹو شہید کی وجہ سے دنیا پاکستان کو عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے ، رہنما پیپلز پارٹی
منگل 6 جنوری 2026 - -
ذوالفقار علی بھٹو جیسی شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتی ہے ، نیئر بخاری
بھٹو شہید کی وجہ سے دنیا پاکستان کو عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے ، رہنما پیپلز پارٹی
پیر 5 جنوری 2026 - -
جس شخص کی اپنی جماعت کوعوامی حمایت حاصل نہیں، پی ٹی آئی نے اس کو اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا
اسمبلی میں 85 ممبران ہیں لیکن بانی کو اپنی دونمبرقیادت پر اعتماد ہی نہیں ہے، یہ صرف عمران خان کی رہائی چاہتے ہیں ، پی ٹی آئی اگر تشدد کی سیاست کرے گی تو قانون حرکت میں آئے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ
منگل 30 دسمبر 2025 - -
پاکستان پیپلز پارٹی کے 58 ویں یومِ تاسیس کے سلسلے میں اسلام آباد میں مرکزی تقریب کا انعقاد
ہفتہ 29 نومبر 2025 - -
پیپلز پارٹی کی گلگت بلتستان امور کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ،موجودہ سیاسی و سماجی حالات پر تفصیلی گفتگو
پارٹی خطے کی ترقی، خودمختاری اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، پارٹی قیاد ت کا اعادہ
منگل 4 نومبر 2025 -
-
پیپلز پارٹی کی گلگت بلتستان امور کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ،موجودہ سیاسی و سماجی حالات پر تفصیلی گفتگو
پارٹی خطے کی ترقی، خودمختاری اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، پارٹی قیاد ت کا اعادہ
پیر 3 نومبر 2025 - -
دنیا میں ڈیزاسٹر ہوتے ہیں تو پاکستان بھی سپورٹ کرتا‘مریم نواز کو تحمل سے بات کرنی چاہیے،نیئربخاری
اتوار 28 ستمبر 2025 - -
پی ٹی آئی مذاکرات اور ڈائیلاگ پر یقین ہی نہیں رکھتی، تحریک چلانے کا اپنا شوق پورا کرلے
عدم اعتماد کی تحریک سے اگرعدم استحکام آتا تو آئین میں شق موجود نہ ہوتی، پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہورہی۔ سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیر حسین ... مزید
ثنااللہ ناگرہ
منگل 8 جولائی 2025 - -
پاکستان پیپلز پارٹی ہی ملک اور عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے، سید نیئر حسین بخاری
محنت کشوں کے حقوق کی حقیقی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی ہی ملک اور عوام کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہی؛ ندیم افضل چن
جمعرات 26 جون 2025 - -
ًمولانا حامد الحق حقانی شہید کی شہادت کے چھٹے روز بھی تعزیت کیلئے مہمانوں کی آمد جاری
بدھ 5 مارچ 2025 - -
وزیراعلیٰ کے پی کے، پی پی پی کے وفد اور ارکان پارلیمنٹ ودیگر اہم شخصیات کی جامعہ حقانیہ آمد
بدھ 5 مارچ 2025 - -
مولانا حامد الحق حقانی شہید کی شہادت کے چھٹے روز بھی تعزیت کیلئے مہمانوں کی آمد رہی
وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین خان گنڈا پور کی جامعہ دارالعلوم حقانیہ تشریف لائے شہید مولانا حامد الحق حقانی کی خدمات کو خراج تحسین
بدھ 5 مارچ 2025 - -
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید نئیر حسین بخاری سے میرصادق عمرانی اوردیگر کا اظہارتعزیت
اتوار 26 جنوری 2025 - -
سید میر غلام مصطفی شاہ کانئیر حسین بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جمعہ 24 جنوری 2025 -
Latest News about Nayyar Hussain Bukhari in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nayyar Hussain Bukhari. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.