مفت آٹے کیلئے آنے والے 72 سالہ شخص کو آٹا مل گیا، زندگی چلی گئی
پاکستانی شہری 14 کلو میٹر دور سے مفت آٹا لینے پہنچا تھا، آٹے کا تھیلا لے کر رش سے نکلتے ہوئے بیہوش ہوا اور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا
دانش احمد انصاری ہفتہ 15 اپریل 2023 22:08
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کے مطابق پنجاب کے شہر جہانیاں میں مفت آٹےکی تقسیم کے دوران بدنظمی دیکھنے میں آئی۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ جہانیاں کرکٹ اسٹیڈیم میں قائم آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ سے 2 خواتین بے ہوش ہوگئیں، دونوں خواتین کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ایک خاتون دوران علاج دل کا دورہ پڑنے سےجاں بحق ہوگئی۔ اس سے قبل ساہیوال کے نواز شریف پارک میں بھی مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی تھی جس میں 19 خواتین زخمی ہوئیں جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق بھی ہوئیں۔ واضح رہے کہ اب تک مفت آٹے کے حصول کے لیے سخت گرمی اور رش میں بد نظمی اور بھگدڑ سے کئی افراد جان سے جاچکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
چمن میں 6 ماہ سے دھرنا جاری ہے، تجارت کی بندش نے قبائلیوں کی شہ رگ توڑ دی، اسد قیصر
-
سڑکوں کی تعمیرومرمت وبحالی کیلئے ڈیڈ لائن پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب کسان کارڈ رجسٹریشن کا آغاز،5 لاکھ کاشتکارمستفید ہونگے ‘مریم نواز
-
کرہ ارض کے تحفظ کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے،یوسف رضا گیلانی
-
مودی کا سیاسی اتحاد ’بھاری اکثریت‘ حاصل کرنے میں ناکام
-
مقبوضہ مغربی کنارے میں اب تک 500 فلسطینیوں کی ہلاکت، وولکر ترک
-
شیخ مجیب الرحمان ویڈیو کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایف آئی اے میں طلبی کا معاملہ
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی ہوگئی
-
سائفر کا بلا وجہ کا کیس بنایا ہوا تھا ، اس کا مناسب فیصلہ آیا، اس میں ہے کیا جو حکومت مزید کھیلنا چاہتی ہے‘ عارف علوی
-
کووڈ کی عالمی وبا ختم ہونے کے بعد ایئر لائنز ریکارڈ منافع کمانے لگیں
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف دورہ چین کے پہلے مرحلے میں شینزن پہنچ گئے
-
ہائی وے پولیس کو اوورلوڈ مال بردار گاڑیوں سے سامان اتارنے کا اختیار دینےکی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.