ملکی تاریخ میں ایسا انتشار کسی سیاسی جماعت نے نہیں پھیلایا ،جتنا تحریک انصاف نے پھیلایا ہے ،سردار محمد خان خجک
جمعرات 11 مئی 2023 20:54
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے غنڈہ گرد جتھوں میں کینٹ کی حدود میں چڑھ دوڑے۔
انہوں نے پولیس وینز اور سرکاری گاڑیوں کے علاوہ عام لوگوں کی متعدد گاڑیوں کی بھی توڑ پھوڑ کی اور انھیں آگ لگایا ہیانہوں نے کہا کہ یہ سب گھناؤنے کام پی ٹی آئی کے قائدین کی سرپرست میں کیا ہے انھوں نے کارکنوں کو فوجی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سے روکنے کی بجائے مظاہرین کو مسلسل دہشت گردی پر اکساتے رہے انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت تحریک انصاف کے کارکنوں کی سیاہ کرتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے تحریک انصاف کو کالعدم قرار دیں اگر ایسا نہیں کیا گیا تو مستقبل قریب میں یہ ملک کا سب سے بڑا دہشت گرد جماعت بن کر ملک کے اندر انارگلی پھیلائے گا پھر روکنا کسی کی بس کی بات نہیں ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
-
بی آئی ایس پی کے آفیشل نمبر '8171' کے علاوہ کسی اورنمبر سے موصول ہونے والے پیغامات پربھروسہ نہ کریں، روبینہ خالد
-
مثبت معاشی اعشاریئے پاکستان کیلئے بہترمستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز
-
پارٹی سیکریٹریٹ توڑنے سے عوامی حمایت کم نہیں ہوگی ، حلیم عادل شیخ
-
10 سال سے یاسین ملک کو نہیں دیکھا،مشعال ملک کا ملاقات کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.