علیزے شاہ کیساتھ ایک اور پروجیکٹ کرنا چاہتا ہوں، یاسرنواز
پیر 29 مئی 2023 23:06
(جاری ہے)
یاسر نواز نے کہا کہ میں نے ایک بار وہ بیان دے دیا، بار بار اس پر بات کرنا مناسب نہیں لگتا، انہوں نے علیزے شاہ سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ مجھ سے غلطی ہو گئی،ایک شو کے دوران میرے منہ سے علیزے شاہ کا نام نکل گیا تھا۔
یاسر نواز نے کہا کہ علیزے مجھے معاف کر دو مجھ سے ایک غلطی ہو گئی، مجھے تمہارا نام نہیں لینا چاہیے تھا، اللہ تمہیں خوش رکھے آباد رکھے، میری دعا ہے انڈسٹری میں تمہیں بہت سارا کام ملے، پاکستان کو انڈسٹری کو تمہاری ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ میری یہ بھی دعا ہے کہ میں اور علیزے شاہ ایک بار پھر ایک پروجیکٹ میں کام کریں اور اچھا کام کریں۔یاسر نواز نے کہا کہ مجھے یہ وقت نے سکھا دیا ہے کہ میڈیا ہمارا دشمن ہے ہمیں لڑانا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.