صوابی،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 9سالہ بچی جاں بحق ،4باراتی گرفتار
اتوار 4 جون 2023 20:50
(جاری ہے)
امان اللہ ولد ذبیح اللہ سکنہ شاہ منصور نے تھانہ زیدہ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ رات موضع زیدہ عادل ولد حمید کی شادی میں ہوائی فائرنگ ہورہی تھی جس کی ہوائی گولی موضع شاہ منصور میں ان کی نو دس سالہ بچی اومیمہ کوجا لگی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی ۔
زیدہ پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی اور ہوائی فائرنگ کرنے پر محمد عاصم ولد محمد ریاض سکنہ کلابٹ کلاشنکوف،واجد ولد اختر علی سکنہ پشاور اور عامر علی شاہ ولد عبدالغنی پستول سمیت گرفتار کر لیے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.