کلوز سیٹلائٹ سکواش چیمپئن شپ ، انس علی نے بوائز انڈر 19 اور مہوش علی نے گرلز انڈر 19 کا ٹائٹل جیت لیا
بدھ 7 جون 2023 18:23
(جاری ہے)
جبکہ گرلز انڈر 19 (پی ایس اے) کے فائنل میچ میں پاکستان واپڈا کی مہوش علی نے پاکستان آرمی کی ثنا بہادر کو 1-3 سے ہرا کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا اور اسی طرح گرلز انڈر 15 کے فائنل میں سحرش علی نےرانیہ قاضی کو ہرا دیا۔
چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور سابق عالمی چیمپئن قمر زمان نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر گروپ کیپٹن ظفریاب اقبال اور پاکستان سپورٹس بورڈ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ویمن ہوسٹل) شبانہ یاسر کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.