ضلع کے چھوٹے کاشتکاروں میں قرعہ اندازی کے ذریعے لیزر لینڈ لیولنگ مشین کی فراہمی کا آغاز
جمعرات 8 جون 2023 16:10
(جاری ہے)
یہ باتیں انہوں نے آج ڈپٹی ڈائریکٹر آفس ان فارم واٹر مینجمنٹ راجن پور میں کاشت کاروں کی موجودگی میں چالیس لیزر لینڈ لیولر مشینوں کی قراندازی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
تفصیلات کے مطابق اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ان فارم واٹر مینجمنٹ ایاز بخاری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کے نمائندہ دوست محمد اور دیگر افسران موجود تھے۔حکومت پنجاب کی جانب سے 40 لیزر لینڈ لیولر مشینوں پر ایک کروڑ روپے سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے۔اس سے نہ صرف زمین لیول کی جائیگی بلکہ پانی کی بھی بچت ہوگی۔قرعہ اندازی کے ذریعے راجن پور کی تینوں تحصیلوں میں سے 40 خوش نصیبوں کے نام نکالے گئے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پاکستان اس وقت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائدکی سویابین درآمد کر رہا ہے،ڈاکٹر اقراراحمدخان
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.