کسانوں کو کپاس کی زیادہ پیداوار کیلئے حکومت ہرقسم کے اقدامات یقینی بنارہی ہے،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب
بدھ 14 جون 2023 18:52
(جاری ہے)
کسانوں کو کپاس کی بہتر پیداوار کے لیے مفید مشورے دیں۔کاشتکاروں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد آصف نے کپاس کی پیداوار، کسان سہولت بازار، معیاری ادویات کی فراہمی ،کھادوںکی کنٹرول ریٹ پر فراہمی اور نہری پانی کی فراہمی بارے مکمل بریفنگ دی۔
قبل ازیں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ جنوبی پنجاب محمد امین اویسی نے کپاس کی فصل اور زرعی ادویات مارکیٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مارکیٹ کے علاوہ کسان سہولت بازار میں کسانوں کے لئے معیاری زرعی ادویات، کھاد اور معیاری بیج دستیاب ہیں۔اور کسانوں کی رہنمائی کے لیے ماہرین کسان سہولت بازار میں موجود ہیں،محکمہ زراعت کو چاہیے کہ وہ کسانوں کی رہنمائی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھے۔\378مزید زراعت کی خبریں
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پاکستان اس وقت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائدکی سویابین درآمد کر رہا ہے،ڈاکٹر اقراراحمدخان
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.