حمیمہ ملک نے محسن عباس حیدر سے معافی مانگ لی
ماضی میں اداکار محسن عباس حیدر پر سابقہ اہلیہ فاطمہ سہیل پر گھریلو تشدد کا الزام لگ چکا ہے
بدھ 9 اگست 2023 11:26
(جاری ہے)
اٴْس دوران حمیمہ ملک اور اٴْن کی بہن، اداکارہ دعا ملک نے محسن عباس کو سوشل میڈیا پر برا بھلا کہا تھا اور ان کی اہلیہ کا ساتھ دیا تھا۔
حال ہی میں شو کے دوران بات کرتے ہوئے اداکارہ حمیمہ ملک کا محسن عباس کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے اگر کبھی زندگی میں آپ کے لیے کچھ غلط یا سخت کہا ہو تو میں اس کے لیے معافی مانگتی ہوں۔حمیمہ نے محسن کو گلے لگاتے ہوئے کہا کہ میں آن اسکرین بولنا چاہتی ہوں کے وقت بدلتے ہیں، لوگ بدلتے ہیں، اندازِ بیان بدل جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.