سانحہ جڑانوالہ معاشرے میں موجود مرض کی نشاندہی کرتا ہے،نگران وزیراعظم
ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے،اقلیتوں کے تحفظ کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،انوار الحق کا تقریب سے خطاب
عبدالجبار پیر 21 اگست 2023 17:10
(جاری ہے)
جڑانوالہ واقعہ ہمارے معاشرے میں موجود ایک مرض کی نشاندہی کرتا ہے۔ نگران وزیراعظم نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کان کھول کر سن لے ہم ان تمام چیزوں کو بخوبی سمجھتے ہیں،ہم اپنے لوگوں کا تحفظ اور ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ملڑی قیادت نے یقین دلایا کہ اقلیتوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔یقین دلاتا ہوں کہ اقلیتوں کا جان اور مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل نگران حکومت پنجاب نے جڑانوالہ واقعہ کے متاثرین کیلئے 20 لاکھ روپے فی گھر امداد کا اعلان کیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے جڑانوالہ کے علاقے عیسی نگر گئے،انہوں نے متاثرہ چرچ اور گھروں کا جائزہ لیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے اے ای سی چرچ کا بھی دورہ کیا اور دعائیہ تقریب میں شرکت کی،تقریب میں پاکستان کی سالمیت، استحکام، ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے دعا کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ میں 7 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات
-
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی‘مریم نواز
-
گوادر: ایک اور حملہ، بلوچستان میں امن قائم کرنا مشکل کیوں؟
-
آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانے میں ناکا می پر باقاعدہ پروگرام بنا کر 9 مئی کیا گیا ،وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
-
سانحہ 9 مئی کے شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب ، وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا
-
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی
-
گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ کو بلانے کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.