قطر ایئرویز کے مسافروں کیلئے دوحہ ایکسپو میں مفت انٹری کا اعلان
خلیجی ملک کی قومی ایئرلائن اپنے تمام انٹرنیشنل مسافروں میں اعزازی پاس تقسیم کرے گی
ساجد علی پیر 28 اگست 2023 15:32
(جاری ہے)
قطر ایئرویز نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ اس پروموشن میں سٹاپ اوور پیکجز شامل ہیں جہاں اسٹینڈرڈ سٹاپ اوور سے لے کر جس میں 14 امریکی ڈالرز فی رات کی فور سٹار ہوٹل کی رہائش شامل ہے، اس کے علاوہ پریمیم سٹاپ اوور کے لیے 23 امریکی ڈالرز سے فائیو اسٹار ہوٹلوں کے انتخاب پیش کیے جاتے ہیں جب کہ لگژری اسٹاپ اوور فائیو اسٹار ہوٹلوں میں شاندار قیام کی پیشکش کرتا ہے جس میں ناشتہ بھی شامل ہے اور اس کی قیمتیں 81 امریکی ڈالرز سے شروع ہوتی ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ دوحہ ایکسپو میں انوائرمنٹ سینٹر اور بائیو ڈائیورسٹی میوزیم، فیملی ایمفی تھیٹر، انڈور ڈومز، کلچرل بازار، فارمرز مارکیٹ، اسپانسرز ایریا اور گرینڈ اسٹینڈ ایرینا اس عالمی ایونٹ کے ستون ہیں، قطر ایئرویز اور قطر ٹورازم کے سی ای او اکبر البکر کہتے ہیں کہ دوحہ ایکسپو کے دوران دنیا بھر سے آنے والے وزیٹرز کے لیے قطر میں ثقافتی، ماحولیاتی اور اختراعی تجربات کا وعدہ کیا گیا ہے، ایکسپو 2023ء دوحہ کے آفیشل اسٹریٹجک پارٹنر کے طور پر ہم بین الاقوامی مہمانوں کو قطر میں خوش آمدید کہنے، انہیں اپنی مہمان نوازی کی پیشکش کرنے اور انہیں اس یادگار تقریب سے منسلک کرنے کے منتظر ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پرواز کے دوران طیارے سے کودنے کی دھمکی دینے والا گرفتار
-
سعودی حکومت کا عازمین حج کو جدید سفری سہولت کی فراہمی کے سلسلے میں فضائی ٹیکسیوں اور ڈرونز کے استعمال کا اعلان
-
غزہ میں امدادی کام چند دنوں میں رک سکتا ہے، اقوام متحدہ
-
اسرائیلی فوج کا ٹینکوں سے مشرقی رفح کا محاصرہ
-
غزہ سے متعلق مذاکرات میں خلا کو ختم کرنا اب بھی ممکن ہے، امریکا
-
رفاہ آپریشن جاری رہا تواسرائیل کیساتھ امن معاہدہ منسوخ کرسکتے،مصر
-
اسرائیل نے غزہ میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی کی، امریکا
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر
-
کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی، آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، اماراتی وزیرخارجہ
-
شہزادہ ولیم نے کیٹ مڈلٹن کی صحت سے متعلق بتادیا
-
ہم نے کافی حد تک لچک دکھائی، اسرائیل نے ثالثوں کی تجاویز کو مسترد کیا، حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.