یوم بحریہ کی مناسبت سے بننے والی دستاویزی فلم کا پروموجاری

جمعرات 7 ستمبر 2023 21:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2023ء) پاکستان بحریہ نے یوم بحریہ کی مناسبت سے بننے والی دستاویزی فلم کا پروموجاری کر دیا۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دستاویزی فلمضرب 1965کی پاک بھارت جنگ کے دوران دوارکا پر کیے گئے آپریشن سومنات کی جنگی روداد ہے۔بحری جنگی تاریخ میں آپریشن سومنات ایک ایسی ضرب ہے جو دشمن کبھی نہ بھولے گا۔