طلحہ چہور اور اقراعزیز ڈرامہ سیریل "منّت مراد" میں پہلی بارسکرین شیئر کریں گے

پیر 18 ستمبر 2023 11:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2023ء) اداکار طلحہ چہور اور اقراعزیز ڈرامہ سیریل "منّت مراد" میں پہلی بارسکرین شیئر کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس ٹیلی ویژن سیریز ہے جس کی ہدایت کاری سید وجاہت حسین نے کی ہے جس میں طلحہ چہور اور اقراعزیزمرکزی کردار ادا کریں گے ۔ معاون کاسٹ میں ارسا غزل ، نور الحسن ، رابعہ کلثوم اور عظمیٰ حسن شامل ہیں۔ اس ڈرا مے کی کہانی ڈرامی رائٹر نادیہ اختر نے لکھی ہے ۔