
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کرنے کی درخواست دائر
جمعرات 21 ستمبر 2023 18:09

(جاری ہے)
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سیملاقات کرنیکی درخواست دائرکردی چیرمین پی ٹی آئی نے اپنے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھا کے ذریعے درخواست دائر کی ۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے اٹارنی کے زریعے وکیل لطیف کھوسہ، سمیر کھوسہ، سلمان اکرم سے ملاقات کی درخواست دی تاہم چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست میں ڈاکٹر آصم یوسف سے ملاقات لیے بھی نام درج کیا ،آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی جبکہ چیرمین پی ٹی آئی کو وکلاء لطیف کھوسہ،سمیر کھوسہ، سلمان اکرم اور ڈاکٹر آصم یوسف سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سے اس وقت بات ہوگی جب وہ کیسز سے بری ہوں گے، فیصل کریم کنڈی
-
تیسری بار ایم ڈی کیٹ میں ناکامی پر اسلامیہ کالج پشاور کے طالبعلم نے خودکشی کرلی
-
ن لیگ کی انتخابی مہم نواز شریف کے مقدموں سے مشروط ہے
-
پیپلز پارٹی میں اختلافات کے تاثر کو ختم کرنے کا فیصلہ
-
فیض آباد میں دھرنے کی تحقیقات کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو طلب کرلیا
-
ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
بلاول اور آصف زرداری کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا،مرتضیٰ سولنگی
-
پاکستان کو دنیا کا سستا ترین ملک قرار دے دیا گیا
-
جس دن بیٹے کی موت ہوئی اس دن رات کو بیٹے اور نوکر کے فون بند تھے
-
وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کی کمشنر برائے بین الاقوامی شراکت داری جٹانارپیلینن سے ملاقات
-
مشرف مارشل لا کو قانونی کہنے والے ججوں کا بھی ٹرائل ہونا چاہیے، جسٹس اطہر
-
2024ء پاکستان اور عوام کے لئے نئی امیداور ترقی کا نیا دور لے کر آ رہا ہے‘ مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.