
فاطمہ قتل کیس، مفرور ملزمہ حنا شاہ نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا
پولیس نے حنا شاہ کے والد فیاض شاہ کو 3 روز قبل رانی پور سے گرفتار کیا،پولیس نے عدالت کو آگاہ کر دیا
مقدس فاروق اعوان
منگل 26 ستمبر 2023
13:15

(جاری ہے)
پولیس نے اسی بیان پر اکتفا کر کے نہ بچی کا میڈیکل کروایا، نہ پوسٹ مارٹم کروایا۔
الٹا بچی کو تدفین کیلیے والدین کے حوالے کردیا۔بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات کی ویڈیوز سامنے آئیں تو پولیس کے اعلیٰ حکام نے نوٹس لیا اور اسٹیشن ہاؤس آفیسر رانی پور کو لاپرواہی پر معطل کردیا گیا تھا۔جب کہ فاطمہ کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں حناشاہ کوکوئی رعایت نہیں دینے والی، اسدشاہ اور حناشاہ کو سزا دلوا کر ہی دم لوں گی۔ اس سے قبل مقتولہ فاطمہ کی والدہ پر صلح اور مقدمے سے دستبرداری کیلیے دبا ڈالے جانے کا انکشاف ہوا تھا ، تاہم والدہ کا کہنا تھا کہ صلح نہیں کروں گی، مجھے انصاف چاہیے۔دوسری جانب چیئرپرسن سندھ سوہائی آرگنائزیشن اور سانا کی رکن ڈاکٹرعائشہ دھاریجو نے خیرپور کی دس سالہ مقتول گھریلو ملازمہ فاطمہ کے والدین سے ملاقات کی۔ڈاکٹرعائشہ دھاریجو کا کہنا تھا یہ واقعہ ظلم و بربریت ہے، سرداروں کی حویلیوں میں بچیوں سے مشقت کرائی جاتی ہے، فاطمہ کے والدین کی قانونی اور مالی مدد کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
آپریشن بنیان مرصوص، بھارت نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں اعلیٰ بھارتی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی
-
یورپ میں بھیڑیوں کا شکار آسان بنا دیا گیا، لیکن وجہ کیا؟
-
وزیراعظم شہبازشریف آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ متعدد بھارتی پوسٹیں مکمل تباہ، آرٹلری گن پوزیشن بھی اڑادی گئی
-
بھارتی ایئرڈیفنس سسٹم S400 تباہ کرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو جاری
-
پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ، ڈی جی ایم اوز کی جلد ملاقات کا امکان
-
آپریشن بنیان مرصوص پاک فضائیہ کے پائلٹوں نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کئے
-
بھارت ،پاکستان امن و استحکام کو ترجیح دیں، کشیدگی کے اقدامات سے گریز کریں ‘ چینی وزارت خارجہ
-
پاک بھارت کشیدگی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ
-
بھارت نے دادا گیری بنائی ہوئی تھی اب پاکستان نے اس کی بولتی بند کردی،شیخ رشید
-
جی 7 ممالک کا بھارت اور پاکستان پر کشیدگی کم کرنے پر زور
-
پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.