
وزیراعظم شہبازشریف آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے
وزیراعظم ملک کی موجودہ صورتحال اورآپریشن بنیان مرصوص پر قوم کو اعتماد میں لیں گے، پاک فوج کو حاصل ہونے والی کامیابیوں پربھی قوم کو آگاہ کریں گے
فیصل علوی
ہفتہ 10 مئی 2025
13:15

(جاری ہے)
ان جارحانہ اقدامات کے باوجود پاکستان نے انتہائی تحمل سے کام لیا۔
ان کا کہنا ہے کہ بھارت کی ان پے در پے کارروائیوں کا ہماری بہادر افواج نے بھرپور جواب دیا۔ آپریشن بنیان مرصوص میں بھارت کی ان ملٹری تنصیبات کو خصوصی طور پر نشانہ بنایا جن سے پاکستان پر حملے کئے گئے۔ آج ہم نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے اور بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا ہے۔سیاسی قیادت سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ پہلگام واقعے کے بعد پاکستان نے حقائق جاننے کیلئے غیر جانبدارانہ تحقیقات کا کہا جس کو بھارت نے ٹھکرا دیا تھا۔ آج صبح دوبارہ بھارت نے نور خان ایئربیس اور دیگر مقامات پر میزائل حملے کئے بھارتی حملوں میں نہتے اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ہم بھارت کی پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو میں قومی سیاسی قیادت نے پاک فوج کے جوانوں کے تدبر، حوصلے اور پیشہ وارانہ مہارت کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم کو مشکل کی اس گھڑی میں اپنے اور پوری پاکستانی قوم کے تعاون اور یکجہتی کا یقین دلایا۔مزید اہم خبریں
-
حکومت پہلے خوف کی فضا بناتی ہے پھرکہتی دیکھیں کوئی احتجاج نہیں کرسکے
-
سندھ کے 50 سے زائد مقامات پر عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج، دو سو سے زائد کارکن گرفتار
-
9 مئی کوزرتاج گل پر میرے گھر کوآگ لگانے کا کوئی الزام نہیں ہے
-
پاکستان: گولہ پھٹنے سے 5 بچوں کی ہلاکت پر یونیسف کا اظہار افسوس
-
آوازا کانفرنس: ملکوں کی قسمت جغرافیے کی پابند نہیں ہونی چاہیے، گوتیرش
-
پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کو زبردستی بے دخل نہ کرنے کا مطالبہ
-
اگرآج پی ٹی آئی احتجاج میں اڈیالہ جیل میں کوئی نقصان ہوجاتاتو لیڈرشپ ملزم نہ ٹھہرائی جاتی؟
-
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
سردار ایاز صادق سے گورنر بلوچستان کی ملاقات
-
پنجاب حکومت کا تمام سڑکوں پر اے آئی ٹریفک مینجمنٹ سسٹم 90 روز کے اندر نافذ کرنے کا فیصلہ
-
پنجاب کابینہ نے مرحوم سرکاری ملازمین کی بیوہ کو تاحیات پنشن دینے کی منظوری دے دی
-
یمنی ساحل کے قریب پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے 56 افراد ہلاک، 132 لاپتہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.