ٹ*24قیراط سونے کی فی تولہ قیمت900ہزار روپی بڑھ کر 2لاکھ3ہزار400 روپی ہوگئی

جمعرات 28 ستمبر 2023 21:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 ستمبر2023ء) آل سندھ صرافہ جیولرز کی جانب سے سونے کے بھائو دینے کا سلسلہ روک دیا گیا اورحاجی ہارون رشید چاندمیڈیا کو سونے کے بھائو نہ دینے سے کترانے لگے جبکہ واٹس یپ پر سونے کے بھائو دینے والے حنیف چاند نے بھی گروپ کو محدود کردیا اور میڈیا کی آواز بھی گروپ پر بند کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو بلین مارکیٹ سے سونے کے بھائوتوجاری نہیں کئے گئے تاہم مختلف ویب سائٹ پر جاری کردہ غیرمصدقہ فی تولہ سونے کے ریٹ کے مطابق 24قیراط سونے کی فی تولہ قیمت900ہزار روپی بڑھ کر 2لاکھ3ہزار400 روپی ہوگئی

متعلقہ عنوان :