اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی نواب خان کی ایشین گیمز تمغے حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد

اتوار 1 اکتوبر 2023 13:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2023ء) اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی نواب خان نے ایشین گیمز تمغے حاصل کرنے والے سکوش اور شوٹنگ کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ایسے کھلاڑی آئندہ بھی بین الاقوامی سطح پر ملک وقوم کا نام روشن کریں گے۔

متعلقہ عنوان :