غرقاب اوشین گیٹ ٹائٹن آبدوز پر فلم بنانے کی تیاری
بدھ 4 اکتوبر 2023 11:25
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلم کے رائٹر جسٹن میک گریگور ک کا فلم کی تیاری کے حوالے سے کہنا تھا کہ ٹائٹن کا سانحہ مجھے 1986 میں ہونے والے خلائی شٹل چیلنجر کی تباہی کی یاد دلاتا ہے، یہ ایک ایسا المیہ ہے جسے میں کبھی نہیں بھولوں گا، اب بنائی جانے والی فلم میں 2023 ٹائٹن کے مشن پر جانے سے پہلے اور بعد کے تمام پہلوؤں کی عکس بندی کی جائے گی۔
اس فلم کے کو رائیٹر جوناتھن کے مطابق ہمارا میڈیا جو بغیر کسی تحقیق کے بہت سارے لوگوں کی زندگیوں کو مجرم ٹھہراکر برباد کرتا ہے اس کیلئے سچ جاننا ضروری ہے اور اس فلم کو بنانے کا مقصد بھی یہ ہے کہ عوام کو سچ معلوم ہو ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.