انٹربورڈ کالجزٹورنامنٹ میں ہائیر سیکنڈری سکول نمبر3 ایبٹ آباد کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
پیر 6 نومبر 2023 13:24
(جاری ہے)
انٹر بورڈ کالجز ٹورنامنٹ ایبٹ آباد کے زیراہتمام جاری ٹورنامنٹ میں کھیلے جا رہے سیمی فائنل میچ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر3 ایبٹ آباد کی ٹیم نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تاجوال کی ٹیم کو 60 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔
خانسپور ایوبیہ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر3 ایبٹ آباد کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مخالف ٹیم کو مقررہ 16 اوررز میں 141 رنز بناکر حریف ٹیم کو 142 رنز کا ہدف دیا جس میں کپتان ظفر عباس کی شاندار ففٹی شامل تھی جس کے جواب میں تاجوال کی پوری ٹیم 82 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ کپتان ظفر عباس نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا اور اپنی ٹیم کو 60 رنز سے کامیابی دلوائی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بن گئے
-
پاکستان میں سیف گیمز ہوں گی یا نہیں میں کافی پرجوش ہوں ،اعصام الحق
-
زیادتی کیس میں بری نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے گرین سگنل مل گیا
-
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو،ویڈیو وائرل
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا
-
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیارہوں ، شاہین شاہ آفریدی
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.