ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتال پنڈدادنخان میں قائم پولیس خدمت کاؤنٹر کا دورہ

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر بدھ 15 نومبر 2023 17:58

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتال پنڈدادنخان ..
جہلم (اُردو پوائنٹ ) : ڈی ایس پی پنڈدادنخان محمد عامر شاہین گوندل اور ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف نے ڈی پی او جہلم کو بریف کیا، انچارج پولیس خدمت کاؤنٹر کو شہریوں سے اچھے اخلاق سے پیش آنے اور میرٹ پر کام کرنےکی ہدایت، پولیس خدمت کاؤنٹر شہریوں سمیت پولیس افسران کو متعدد سہولیات فراہم کرنے میں کوشاں ہے، بہترین سروس ڈیلیوری کی یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :