پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن نے کپاس کی فیکٹریوں میں آمد کے اعدادو شمارجاری کردیئے
ہفتہ 18 نومبر 2023 22:00
(جاری ہے)
صوبہ پنجاب میں 324جننگ فیکٹریاں آپریشنل ہیں اور32لاکھ31ہزار51گانٹھ روئی تیار کی گئی ہے۔
ضلع ملتان میں 15نومبر2023تک57ہزار14گانٹھ کپاس،ضلع لودھراں میں 82ہزار411گانٹھ کپاس،ضلع خانیوال میں 2 لاکھ 7ہزار 736گانٹھ کپاس، ضلع مظفر گڑھ میں 70 ہزار974گانٹھ کپاس،ضلع ڈیرہ غازی خان میں 2 لاکھ 98ہزار642گانٹھ کپاس، ضلع راجن پور میں 30ہزار345گانٹھ کپاس ضلع لیہ میں 2 لاکھ3 ہزار821گانٹھ کپاس،ضلع وہاڑی میں 2 لاکھ5 ہزار 58گانٹھ کپاس، ضلع ساہیوال میں 1 لاکھ 76ہزار142گانٹھ کپاس، ضلع رحیم یار خان میں 5 لاکھ 779گانٹھ کپاس،ضلع بہاولپور میں 4 لاکھ 42ہزار230گانٹھ کپاس، ضلع بہاولنگر میں 8 لاکھ 18ہزار32گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی ہے۔ ضلع سانگھڑمیں 16لاکھ53ہزار 830گانٹھ کپاس، ضلع میر پور خاص میں 1 لاکھ35 ہزار 900 گانٹھ کپاس، ضلع نواب شاہ میں 1 لاکھ 77ہزار628گانٹھ کپاس، ضلع نو شہرو فیروز میں 3لاکھ16 ہزار140 گانٹھ کپاس، ضلع خیر پور میں 3لاکھ 37ہزار866گانٹھ کپاس، ضلع جام شورومیں 63 ہزار200گانٹھ کپاس اور ضلع حیدرآباد میں 2لاکھ 14ہزار338گانٹھ کپاس اور صوبہ بلوچستان میں 1 لاکھ 71ہزار900 گانٹھ فیکٹریوں میں آئی ہے۔ غیر فروخت شدہ سٹاک7 لاکھ 68 ہزار751گانٹھ کپاس اور روئی موجود ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
-
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈکس 122.77 پوائنٹس اضافہ بعد 75206.77 پوائنٹس پربند
-
صوبائی وزیر صنعت سے میٹالن ڈیلٹا کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.83 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
-
متحدہ عرب امارات میں دو ہفتے کے دوران سونے کے نرخوں میں اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 14 روپے کلو اضافہ
-
ملک میں سیمنٹ کی رییٹل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.