
ندا یاسر نے فیشن انڈسٹری میں بطور ڈیزائنر قدم رکھ دیا
بدھ 22 نومبر 2023 19:50
(جاری ہے)
انسٹا اسٹوری میں انہیں فیشن ڈیزائنر عدنان پردیسی سے فیشن ڈیزائنگ کا کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
انسٹا اسٹوری میں انہوں نے اس خاص موقع پر سفید رنگ کی شرٹ پر ہلکے نیلے رنگ کا کوٹ اور سیاہ پینٹ زیب تن کر رکھا ہے۔ ندا یاسر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر سرٹیفکیٹ کے مطابق ان کا مذکورہ کورس 3ماہ کا تھا جو ستمبر تا نومبر 2023 (8ہفتوں)تک جاری رہا، جس میں انہوں نے ایک بہترین اسٹوڈنٹ کی طرح پرفارم کیا۔انہوں نے 8ہفتوں کی ورک شاپ مکمل کرنے کے ساتھ ہی اپنا برانڈ وائی ندا کلاتھنگ کے نام سے لانچ کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ماہرہ خان کی کراچی کے مقامی بازار میں شاپنگ کرنے کی ویڈیو وائرل
-
ہیروزآف پاکستان ، مصطفی قریشی کی زبانی آزادی کی کہانی اورقومی شعور کا پیغام
-
دلہن کی طرح تیار ہوکر آئی ہوں، سوشل میڈیا پر رشتے آ رہے ہیں، عتیقہ اوڈھو
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے خاموشی سے نکاح کر لیا
-
ماہرہ خان کی ساڑھی خریدنے کی ویڈیو، ریڑھی سے مفت میں امرود بھی لیا
-
عامرخان بن گئے شاہ رخ خان کے ہمسائے، ماہانہ کرایہ 80 لاکھ روپے
-
12 سال پرانی فلم کا آخری سین AI سے تبدیل کرکے دوبارہ ریلیز؛ ہیرو کا احتجاج
-
کیرئیر کے آغاز میں کاسٹنگ کاچ کا سامنا کرنا پڑا، حفصہ بٹ
-
متنازع کمنٹس نے کمل ہاسن کو مشکل میں ڈال دیا
-
کاجول کا ہندی میں بات کرنے سے انکار، بھارتی تلملا اٹھے
-
کیا علی رضا اور انمول بلوچ شادی کر رہے ہیں حقیقت سامنے آگئی
-
پاپ سنگر حدیقہ کیانی کی51ویںسالگرہ 11 اگست کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.