انچارج چوکی سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ 500 ڈالرز اور طلائی زیورات برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 27 نومبر 2023 17:18

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 نومبر2023ء) ملزم کی شناخت محمد افضال کے نام سے ہوئی ہے، ملزم نے میری غیر موجودگی میں میرے گھر سے طلائی زیورات اور 500 ڈالرز  چوری کر لئے، سٹی پولیس نے ملزم محمد افضال سےطلائی زیورات  02 تولہ اور 500 ڈالرز برآمد کر لئے گئے ہیں، ملزم سے تفتیش مقدمہ جاری ہے، شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈ ی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :