دینہ پولیس کی فوری کاروائی، پکار 15 پر فیک کال کرنے والا ملزم گرفتار

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 27 نومبر 2023 17:19

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 نومبر2023ء) ملزم محمد حمزہ نے پکار 15 پر کال کی کہ اس کے کزن کو کسی نے گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے، ایس ایچ او دینہ نے موقع پر پہنچ کر پڑتال کی تو ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا تھا، ملزم محمد حمزہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، سرکاری وسائل کا غلط  استعمال کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :