دینہ پولیس کی بڑی کاروائی ،02اشتہاری مجرمان گرفتار

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 28 نومبر 2023 17:30

دینہ پولیس کی بڑی کاروائی ،02اشتہاری مجرمان گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 نومبر2023ء) تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02 اشتہاری مجرمان اکرم اور  روزی کو گرفتار کر لیا ،اشتہاری مجرمان گزشتہ 04سال سےدھوکہ دہی اور نوسر بازی کے مقدمہ میں مطلوب تھے ، ڈی پی او جہلم ناصر محمودباجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

متعلقہ عنوان :