انتقال پرملال

جمعہ 1 دسمبر 2023 00:20

ا*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2023ء) نیشنل بینک کے منیجر بصیرأغا کے فر زند سید امان اللہ اور سید ظفر اللہ کے بھائی سید نور اللہ عرف اٹل قضاے الہی سے انتقال کر گئے انکی فاتحہ خوانی شاگہی شنغری پشین میں جاری ہی