پرواز تاخیر کا شکار، کپل شرما بھارتی ائیرلائن پر برس پڑے
یہ واقعہ 29نومبر کو پیش آیا، کامیڈین کپل شرما بھی پرواز میں سوار تھے ، ائیر لائن نے اس پرواز کے تاخیر ہونے کی دلچسپ وجہ بتائی جو کپل شرما کو پسند نہ آئی،بھارتی میڈیا
ہفتہ 2 دسمبر 2023 13:05
(جاری ہے)
ائیرلائن انتظامیہ کی جانب سے پائلٹ کے ٹریفک میں پھنسنے کو پرواز میں تاخیر کی وجہ بتایا گیا جس پر کپل شرما نے ائیر لائن انتظامیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کی اور کھری کھری سنائیں۔
ایکس پر جاری پوسٹ میں کپل نے انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ پہلے آپ نے ہمیں بس میں 50منٹ انتظار کروایا اب آپ کی ٹیم پائلٹ کے ٹریفک میں پھنسنے کا کہہ رہی ہے کیا واقعی ہم یہ سمجھ رہے تھے کہ رات 8بجے جہاز پرواز کرجائے گا لیکن اب ساڑھے 9بجنے والے ہیں اور جہاز میں تاحال پائلٹ نہیں ہیں،کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہ 180مسافر دوبارہ اس ائیرلائن سے سفر کریں گی کپل شرما کی جانب سے ایک اور پوسٹ کی گئی جس میں مسافروں کو ائیرپورٹ پر احتجاج کرتے دیکھا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.