ع*پانچویں وزیر اعظم حسین شہید سہروردی کی 60ویں برسی 5 دسمبرمنگل کومنائی جائے گی

اتوار 3 دسمبر 2023 18:30

9 جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2023ء) پاکستان کے پانچویں وزیر اعظم حسین شہید سہروردی کی 60ویں برسی 5 دسمبرمنگل کومنائی جائے گی وہ1956ء سے 1957ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے ہیںان کا شمار قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے قریبی ساتھیوں میںہوتا تھا۔

(جاری ہے)

حسین شہید سہروردی ستمبر1892ء کو بنگال کے ایک سیاسی گھرانے میں پیدا ہوئے وہ اسکندر مرزا کے دور حکومت میں12ستمبر1956ء کو پاکستان کے پانچویں وزیر اعظم بنے لیکن اکتوبر1957میں انہوں نے صدر اسکندر مرزا سے اختلافات کی بنا پر وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا تھا وہ5دسمبر1963ء کو انتقال کر گئے تھے وہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مدفون ہیں۔