
توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو کیس:تحریک لبیک کی26 کارکنان بری
پیر 4 دسمبر 2023 22:35
(جاری ہے)
ملزمان کی جانب سے چودھری ملک سلیم ، ایس کے حیات ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔عدالتی فیصلے کے مطابق پراسیکیوشن ملزمان کیخلاف الزامات ثابت نہیں کرسکی جس پر انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک کے 26 کارکنان کو بری کر دیا۔واضح رہے کہ ملزمان کیخلاف تھانہ چونگ میں 2021 میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ تحریک لبیک کے کارکنان کیخلاف توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو کا الزام تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آپریشن بنیان مرصوص، بھارت نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں اعلیٰ بھارتی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی
-
یورپ میں بھیڑیوں کا شکار آسان بنا دیا گیا، لیکن وجہ کیا؟
-
وزیراعظم شہبازشریف آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ متعدد بھارتی پوسٹیں مکمل تباہ، آرٹلری گن پوزیشن بھی اڑادی گئی
-
بھارتی ایئرڈیفنس سسٹم S400 تباہ کرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو جاری
-
پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ، ڈی جی ایم اوز کی جلد ملاقات کا امکان
-
آپریشن بنیان مرصوص پاک فضائیہ کے پائلٹوں نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کئے
-
بھارت کو منہ توڑ جواب دیا گیا ،بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا ، ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے، ملک کی سیاسی قیادت سمیت پوری قوم کو کامیاب آپریشن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ،وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
بھارت پر پاکستانی سائبر حملہ، بی جے پی کی ویب سائٹ بھی ہیک کرلی گئی
-
پاکستانی ’الفتح میزائل‘ کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام
-
پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک
-
ہم نہیں چاہیں گے جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کا عہد ٹوٹے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.