ڈالر کی قیمت 25پیسے کم ہو گئی

پیر 4 دسمبر 2023 23:17

ڈالر کی قیمت 25پیسے کم ہو گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2023ء) رواںکاروباری ہفتہ کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 25پیسے کم ہو گئی اس کمی کے ساتھ ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں قیمت 285روپے 70پیسے کی سطح پر پہنچ گئی

متعلقہ عنوان :