ڈی ایچ او کوٹلی کا اجلاس، ہیپاٹائٹس اے اور ای کی سکرینگ و روک تھام کے لیے ریویو کمیٹی کی کارکردگی کا جائزہ
بدھ 6 دسمبر 2023 22:11
(جاری ہے)
واٹر سپلائی چین کی قریب تر مانیٹرنگ کے لئے محکمہ پبلک ہیلتھ اقدامات اٹھائے گا۔لوگوں میں آگاہی مہم کو فروغ دینے کے لئے آگاہی چہل قدمی کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کا استعمال کیا جائے گا تاکہ عوام الناس ان سے آگاہی حاصل کر تے ہوئے پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچاؤ کو ممکن بنائیں۔
ہیلتھ ایجوکیشن کے ذریعے سے بھی لوگوں میں آگاہی پیدا کی جائے گی۔ماہانہ پانی کے نمونے لیب میں ٹیسٹنگ کے لئے بھجوائے جائیں گئے۔ہیپاٹائٹس Aاور Eکے کیسسز کو کم کرنے کے لئے سورس ٹیسٹنگ کی جائے گی۔ ایکسئین نے بتایا کہ محکمہ پبلک ہیلتھ نے گزشتہ ماہ دو ٹینکس صاف کروائے اور دیگر ٹینکس کی دوران ماہ صفائی کروائی جائے گی جبکہ ہر ایک دن کے بعد واٹر کلورینیشن کی جارہی ہے۔ ہائی جین کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے محکمہ خوراک کو ہدایات جاری کی گئی۔ ریگولر مانیٹرنگ کے لئے وٹس ایپ گروپ کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔تمام ریسٹورنٹ کو ہدایات جاری کرنے کے لئے کہ وہ صفائی کی بہتر سہولیات مہیا کرتے ہوئے ہوٹل میں کام کرنے والے ملازمین کی میڈیکل ٹیسٹنگ اور واٹر ٹیسٹنگ کروانے کے لئے DFCصاحب مکتوب تحریر کریں گئے۔ ایکٹو مانیٹرنگ کے لئے متذکرہ محکمہ جات پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی جو کہ ہر 15دن کے بعد مشترکہ وزٹ کرتے ہوئے رپورٹ ڈی ایچ او کو پیش کرے گی اور جملہ مسائل کے حل کی تجاویز پیش کرے گی تاکہ بہتر معاشرے کی تشکیل کے ساتھ ساتھ ہیپاٹائٹس A اور Eکی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
توڑ پھوڑ کا مقدمہ ، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، آج پھر طلب
-
سینئروزیر مریم اورنگزیب کی ہائیکورٹ میں اے ٹی سی راولپنڈی سے کیس منتقل کرنے کی درخواست پر ہونے والی سماعت میں پیشی
-
پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خود ساختہ رپورٹس تیار کیں، نعیم پنجوتھہ
-
بشریٰ بی بی کا احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد
-
پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نگران دور کے تمام اقدامات کی تحقیقات کروانے کا اعلان
-
پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں کی بحالی، یورپین یونین کا فیصلہ مئی کے آخر میں متوقع
-
پنجاب کی جیلوں کے قیدیوں کا بانی پی ٹی آئی کی طرح غیرمعمولی سہولتیں دینے کا مطالبہ
-
مریم نواز نے ڈاکٹراظہرکیانی مشیر برائے صحت مقررکردیا
-
این اے 127سے بلاول بھٹو کی شکست کی وجوہات جاننے کیلئے 3رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم
-
جرائم کی سرکوبی کیلئے جذبہ جہاد سے کام کرنے والے افسران و اہلکار ہمارے اصل ہیروز ہیں، ڈاکٹر عثمان انور
-
میڈیا اور حکومت ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں دونوں ساتھ چلیں تو مسائل کا حل ممکن ہے‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.