میڈیا اور حکومت ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں دونوں ساتھ چلیں تو مسائل کا حل ممکن ہے‘عظمیٰ بخاری
ہمارے دروازے صحافیوں کے لیے کھلے ہیں،صحافیوں کے مسائل کا حل پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے وزیر اطلاعات پنجاب کی ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹر اور نیوز ڈائریکٹر کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
جمعہ 17 مئی 2024 14:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ طارق محمود کو سیکرٹری جنرل اور دیگر نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، ایڈیٹرز اور نیوز ڈائریکٹرز کا صحافت میں بہت اہم رول ہوتا ہے، امید ہے نومنتخب عہدیدار صحافتی اصولوں کے فروغ اور حقائق پر مبنی اپنی پیشہ ورانہ زمہ داریاں ادا کرینگے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ میڈیا اور حکومت ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں دونوں ساتھ چلیں تو مسائل کا حل ممکن ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز آزادی صحافت اور صحافیوں کے تحفظ پر مکمل یقین رکھتی ہیں۔ ہمارے دروازے صحافیوں کے لیے کھلے ہیں،صحافیوں کے مسائل کا حل پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
سوشل میڈیا پر گھریلو خواتین کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ ، ملزم محمد حمزہ کو 11 ماہ قید اور 1لاکھ روپے جرمانہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستا ن میرسرفرازبگٹی سے جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ گنڈا پور کیخلاف فوری فیصلہ کن کارروائی کی جائے، شرجیل میمن
-
گورنرسندھ نے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
-
لاہورہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.