
ایف پی سی سی آئی کے سالانہ اچیومنٹ ایوارڈز 23 دسمبر کو منعقد کرنے کا فیصلہ
بدھ 6 دسمبر 2023 23:20
(جاری ہے)
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایف پی سی سی آئی پاکستان کا سب سے بڑا ادارہ ہے کہ جو تجارت، صنعت اور خدمات کے شعبوں میں ملک کے تمام 250 چیمبرز، ایسوسی ایشنز اور ٹریڈ باڈیز کی نمائندگی کرتا ہے۔
لہذا ، ایف پی سی سی آئی کی اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب پاکستان کی معیشت کے تمام بڑے اسٹیک ہولڈرز کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کے تجارتی شراکت داروں اور بڑے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی نمائندگی کرنے والے متعدد معززین اس پر وقار تقریب کو اعزاز دیں گے اور یہ پاکستان کی کاروباری برادری کو دنیا بھر میں بڑے تجارتی امکانات سے فائدہ اٹھانے کے لیے ایونٹ کے وسیع پو ٹینشل سے فائدہ اٹھانے کا ایک منفرد موقع فراہم کرے گا۔صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ہر سال کی طرح ایف پی سی سی آئی کے اچیومنٹ ایوارڈز کو تمام معروف قومی اور بین الاقوامی خبر رساں اداروں میں وسیع پیمانے پر کور کیا جائے گا؛ اس کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر لائیو سٹریمنگ بھی دستیاب ہو گی۔ ایوارڈز کی یہ تشہیر اور رسائی پاکستانی کاروباری برادری کے لیے ایک اضافی فائدہ ہو گی؛ جس کا مقصد ان تاجروں کی حوصلہ افزائی اور کارکردگی کو تسلیم کرنا ہی؛ جنہوں نے پاکستان کی تجارت اور صنعت کے فروغ کے لیے انتھک کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایک سواور 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہوگی
-
سٹیٹ بینک ہوم انڈسٹری کے فروغ کیلئے کم شرح سود پر قرضوں کی فراہمی یقینی بنائے،خرم طارق
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید15روپے اضافہ
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 15روپے اضافہ
-
تین دن اضافے کے بعدسونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ہزاروں روپے کی کمی
-
کمپٹیشن کمیشن اور ایف پی سی سی آئی کے زیراہتمام کمپٹیشن لاء کی اہمیت پر سیشن کا انعقاد
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,200 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 6948 پوائنٹ کی کمی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ
-
سائبرنیٹ اور نوکیا کا اشتراک، پاکستان کے نیٹ ورک انفرا اسٹرکچر میں نئی انقلابی پیش رفت
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.