روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث بعد تعمیراتی سرییکی قیمت میں کمی

جمعرات 7 دسمبر 2023 17:47

روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث بعد تعمیراتی سرییکی قیمت ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2023ء) روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث بعد تعمیراتی سرییکی قیمت میں کمی آگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے مارکیٹ میں سریے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور فی ٹن سریے کی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار سے کم ہوکر 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے۔اس وقت مارکیٹ میں لوکل سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 45 ہزار ر جب کہ برانڈڈ سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 63 ہزار سے 2 لاکھ 65 ہزار روپے فی ٹن تک آگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :