متعلقہ شخص سے پوچھنا زیادہ بہترہوتا ہے،اقرار الحسن کی دوسری اہلیہ کا شوہرکی تیسری شادی پر موقف

جمعہ 8 دسمبر 2023 22:19

متعلقہ شخص سے پوچھنا زیادہ بہترہوتا ہے،اقرار الحسن کی دوسری اہلیہ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2023ء) حال ہی میں تیسری شادی سے سوشل میڈیا پربھرپور توجہ حاصل کرنے والے اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ فرح یوسف نے شوہراقرار الحسن کی اس شادی پر اپنے موقف کا اظہار کر دیا ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوے انہوں نے کہا کہ اقرار کی تیسری شادی کے بارے میں پہلے بھی سوشل میڈیا پر بہت سی افواہیں گردش کر چکی ہیں۔

(جاری ہے)

میرے نزدیک متعلقہ شخص سے اس کے بارے میں پوچھنا زیادہ بہتر ہو تا ہے ۔