
پاکستانی بچے کی شہادت پربھارتیوں کے خوشی منانے پر حسن رحیم نے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں
جمعہ 9 مئی 2025 12:32

(جاری ہے)
شیئر کی گئی ویڈیو میں حسن رحیم کا کہنا تھا میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ مسئلہ یہ نہیں کہ پاکستان پہلگام واقعے میں قصوروار ہے یا نہیں کیونکہ جب بھارت کے پاکستان پر لگائے گئے الزام کا ثبوت مانگا گیا تو وہ نہیں ملا، گھروں میں بیٹھ کر کسی الزام کو ثابت کرنا آپ کے یا ہمارے بس کی بات ہی نہیں۔
حسن رحیم کا کہنا تھا کہ مسئلہ یہ ہے کہ بھارت کے حملے میں ایک بچہ شہید ہوا جس پر میں نے بھارتی قوم کا ردعمل دیکھاکہ آپ کی آدھی سے زیادہ عوام خوشی منا رہی ہے۔ پاپ سنگر نے بھارتیوں کو پہلگام حملے پر پاکستانیوں کا ردعمل یاد دلاتے ہوئے مزید کہا کہ اس کے برعکس جب بھارت میں پہلگام حملہ ہوا تو ہر پاکستانی نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشتگرد واقعہ قرار دیا تھا اور بتایا تھا کہ پاکستان کا اس حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
طلاق کے بعد میں اب پہلے سے زیادہ مضبوط ہوں، جنیفر لوپیز
-
مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے فوج کتنی ضروری ہے، انورمقصود
-
پیسہ انسان کی عزت نفس اور وطن کی عزت سے بڑھ کر نہیں ہوتا، شان شاہد
-
جنگی جنون میں مبتلا بولی وڈ آپریشن سندور، پہلگام حملہ پرفلمیں اورویب سیریز بنانے کیلئے کوشاں
-
جنگ کو گلیمرائز کرنا بند کریں، زارا نور عباس بھارتی میڈیا پر برس پڑیں
-
تمام بھارتی فنکاروں کو ان فالو اور بلاک کر دیا جائے،اداکارہ دانیہ انور
-
اپنا اسٹنٹ ہمیشہ خود کیا، آئندہ بھی ایسا ہی کروں گا، جیکی چن
-
ٹام کروزر کی فلم 21 مئی کو ریلیز کی جائے گی
-
شکرگزارہوں پاکستانی ہوں، ماہرہ خان کا بھارت کے بزدلانہ حملے پر کرارا جواب
-
فیصل قریشی بھارتی فنکاروں پربرہم، پاکستانی شہریوں کو بھی مشورہ دیدیا
-
پاکستانی بچے کی شہادت پربھارتیوں کے خوشی منانے پر حسن رحیم نے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں
-
اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی مداحوں کے لیے نیا انسٹاگرام اکائونٹ بنانے کی خبروں کی تردید کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.