کاروباری ہفتہ کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی

ہفتہ 9 دسمبر 2023 22:57

کاروباری ہفتہ کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2023ء) کاروباری ہفتہ کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

(جاری ہے)

فی تولہ سونا 3ہزار روپے کمی سی2لاکھ15ہزار600روپے کا ہو گیا جبکہ 10گرام سونا 2572روپے کمی سے 1لاکھ84ہزار842روپے پر جا پہنچا جبکہ عالمی مارکیٹ میں 26 ڈالر کمی سے سونا 2024ڈالر فی اونس پر آگیا۔#

متعلقہ عنوان :