
نجی زندگی کے معاملات میڈیا سے دور رکھنا چاہتی ہوں:سارہ خان
پیر 11 دسمبر 2023 21:36

(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ فوٹوگرافرز اور سوشل میڈیا کی وجہ سے اداکارائوں کی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی کے متعلق بہت سی باتوں تک ہر ایک کو رسائی حاصل ہے۔
سارہ نے کہا کہ مجھے ڈیٹنگ کے متعلق لوگوں کے سوالات عجیب لگتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی ذات کے متعلق بتانے میں کوئی شرم نہیں ہے لیکن میں چاہتی ہوں کہ لوگ نجی زندگی کے بجائے کام کے متعلق گفتگو کریں۔ اداکارہ نے کہا کہ جو لوگ اپنی زندگی کے متعلق بات نہیں کرنا چاہتے ہمیں ان کی رازداری کا احترام کرنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
قوم، حکومت اور پاک افواج مل کر بھارت کے عزائم خاک میں ملائیں گے، احسن خان
-
بھارتی فلموں پر پابندی عائد!جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند
-
مردوں جیسی چال اورآوازکیلئے 2 سال ٹریننگ لی، کرن جوہر
-
بھارت کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرنے والی اداکارہ امینہ نظام کو قتل کی دھمکیاں؛ پوسٹ ہٹانے پرمجبور
-
پاکستان کے معروف فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی چوتھی برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
نادیہ حسین اور ان کے کے شوہر عاطف خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
-
گھر تک دھماکوں کی گونج سنائی دے رہی، علی ظفر
-
بھارتی جنگی جنون کے خلاف پاکستانی عوام اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،اداکاراحسن خان
-
ہانیہ نے اپنی بلی کا نام ایشوریا رکھ دیا، انٹرنیٹ پرہلچل مچ گئی
-
میک اپ آرٹسٹ عمیر وقار کا ثنا جاوید پر کڑوا تبصرہ
-
سحرحیات کی علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پرزیرِگردش
-
کورین گلوکار کم داود پاکستان کی سلامتی کیلئے دعاگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.