کھیوڑہ پولیس کی اہم کاروائی،02 منشیات فروش ملزمان گرفتار مجموعی طورپر 01 کلو 60 گرام چرس برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 12 دسمبر 2023 17:09

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 دسمبر2023ء) ملزمان کی شناخت غلام عباس اور نعیم رضا کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزم نعیم رضا سے 540 گرام چرس برآمد، جبکہ ملزم غلام عباس سے 520 گرام چرس برآمد کر لی گئی، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :